موجی نظریہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے، نظریہ تموج نور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے، نظریہ تموج نور۔